24 نومبر 2016 - 18:14
تصویری رپورٹ: بھکر، وزارت حسین نقوی کی نماز جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ وزارت نقوی عہد ساز شخصیت تھے، جنہوں نے قائد ملت جعفریہ مفتی جعفر حسین مرحوم، قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی اور 1988ء سے ان کے ساتھ تنظیمی اور قومی امور میں متحرک کردار ادا کیا، ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ وزارت نقوی تحریک پاکستان کے عظیم رہنما اور گولڈ میڈلسٹ تھے، جن کے خاندان نے بھارت سے ہجرت کرکے پاکستان کو اپنا مسکن بنایا۔

بھکر، سید وزارت حسین نقوی کی نماز جنازہ کے مناظر